جیکب آباد کا عوامی لیڈر میر اعجاز حسین جکھرانی
جیکب آباد کا عوامی لیڈر میر اعجاز حسین جکھرانی
سندھ کے شہر جیکب آباد کے حلقہ این اے 190 سیاست کے حوالے سے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ یہاں سے قومی اسمبلی کی نشست پر میر اعجاز حسین جکھرانی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ۔ میر اعجاز حسین جکھرانی ایک عوام دوست لیڈر اور ملنسار سیاست دان ہیں ۔ لوگوں کی خدمت کرنا انکا معمول اور اولین ترجیح ہے ۔ کراچی ہو اسلام آباد یا جیکب آباد ہر وقت لوگوں کا رش لگا رہتا ہے اور لوگ اپنے کام اور مسائل حل کروانے آتے ہیں ۔ میر اعجاز حسین جکھرانی کو جیکب آباد کا عوامی لیڈر مانا جاتا ہے۔ کیونکہ ہر وقت عوام کی خدمت میں مصروف دکھائی دیتے ہیں ۔جیکب آباد کے گرم ترین علاقے میں اور سخت موسم میں بھی یہ عوامی خدمات انجام دیتے ہیں ۔
.jpeg)
Comments
Post a Comment